Description
Dove Nutritive Secrets Antiperspirant Spray Coconut & Jasmine 150 ML herbal extracts Moov’s 5 active ingredients act 2g Indicates the weight Shade:0.00 White PERFECT COMPLEXION PAIR BUNDLE 12 whitening cream in Pakistan Moov’s 5 active ingredients act on chronic pain like back ache 24Kایولینگولڈ ڈائیمنڈ لگژری ریجاوینٹنگ آئی کریم + سیرم ایک بہت ہی عمدہ پراڈکٹ ہے جوایولین کی جدید لیب میں بہت ہی احتیاط سے تیار کی گئی ہے۔ اِس میں جلد اثر کرنے والے اجزاء اِس مقدار سے ڈالے گئے ہیں کہ یہ آنکھوں کے گرد جلد کو نا صرف بہت نرم اور لچکدار بناتے ہیں بلکہ آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے بھی ختم کر دیتے ہیں۔ یہ ایک نیو لگژری فارمولا ہے جس میں چوبیس کیرٹ گولڈ اور ڈائیمنڈ کےمائیکروپارٹیسلزاور ایکٹیو سبسٹینسس موجود ہیں جو انتہائی تیزی سے جلد کو بھرپور تازگی بخشتے ہیں